Home / Business / سونے کی قیمت 53 ہزار روپے تولہ سے بھی تجاوز کر گئی
سونے کی قیمت 53 ہزار روپے تولہ سے بھی تجاوز کر گئی

سونے کی قیمت 53 ہزار روپے تولہ سے بھی تجاوز کر گئی

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت9 ڈالر اضافے سے 1303 ڈالر فی اونس ہونے پر مقامی صرافہ مارکیٹوں میںسونے کی قیمتیں بڑھ گئی، تولہ قیمت 200 روپے کے اضافے سے 53ہزار50 اور 10گرام 45 ہزار471 ہوگئی جبکہ چاندی کی تولہ قیمت 780 اور 10 گرام 668.57 روپے پر برقرار رہی۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top