Home / Business / سونے کی قیمتوں میں اضافہ
سونے کی قیمتوں میں اضافہ

سونے کی قیمتوں میں اضافہ

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت5 ڈالر کے اضافے سے1295 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعرات کوکو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب200 اور171 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں کراچی حیدرآباد سکھر ملتان فیصل آباد لاہور اسلام آباد راولپنڈی پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر52 ہزار 900 اور فی دس گرام سونے کی قیمت بڑھ کر45 ہزار 342 روپے ہوگئی۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top