Home / Latest News / کرنل (ر) حبیب کی اہلیہ کا آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کوخط۔
کرنل (ر) حبیب کی اہلیہ کا آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کوخط۔

کرنل (ر) حبیب کی اہلیہ کا آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کوخط۔

انہوں نے خط میں کہا کہ میرے شوہر کرنل (ر)حبیب مظاہرکو بازیاب کروایا جائے،کرنل (ر) حبیب اپریل 2017سے لاپتہ ہیں۔اہلیہ کا کہنا تھا کہ کرنل (ر) حبیب نے کلبھوشن جادیو کی گرفتاری میں اہم کردار ادا کیا تھاوہ نیپال کے دارالحکومت کٹھمنڈو سے لاپتا ہوئے تھے۔خدشہ ہے کے کرنل ریٹائرڈ حبیب مظاہر کو بھارتی ایجنسی ’’را‘‘ نے اغوا کیا ہے

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top