Home / International / یوکرائنی صدر کیساتھ پریس کانفرنس کے دوران اونگھتے رہے
یوکرائنی صدر کیساتھ پریس کانفرنس کے دوران اونگھتے رہے

یوکرائنی صدر کیساتھ پریس کانفرنس کے دوران اونگھتے رہے

ترکی کے صدر طیب اردگان گذشتہ روز یوکرائن کے سرکاری دورے پر پہنچے جہاں انہوں نے اہم معاملات پر یوکرائن کے صدر پیٹرو پوروشینکو سے ملاقات کی۔ اس ملاقات کے بعد دونوں رہنماﺅں نے ایک پریس بریفنگ بھی دی جس میں طے پانے والے معاملات سے میڈیا کو اگا ہ کیا گیا۔ اس پریس بریفنگ میں یوکرائن کے صدر کے خطاب کے دوران طیب اردگان اونگھتے رہے۔ یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ طیب اردگان پر نیند کا غلبہ تھکن کے باعث تھا یا پھر یوکرائن کے صدر کا خطاب ان کی بیزاری کا سبب بنا۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top