Home / Latest News / ایشیاہاکی کپ ، پاکستان نے بنگلہ دیش کو 7-0سے شکست دے دی
ایشیاہاکی کپ ، پاکستان نے بنگلہ دیش کو 7-0سے شکست دے دی

ایشیاہاکی کپ ، پاکستان نے بنگلہ دیش کو 7-0سے شکست دے دی

ایشیا ہاکی کپ میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کی ٹیم کو 7-0سے شکست دے کر جیت اپنے نام کر لی ۔ پاکستانی کھلاڑیوں نے ڈھاکا ہاکی سٹیڈیم میں شاندار پرفارمنس کرتے ہوئے بنگلہ دیش کو ان کے ہی گھر میں بری طرح شکست سے دوچار کرتے ہوئے 7-0سے جیت کا سہرا اپنے سر پے سجا لیا۔ قومی ٹیم کی جانب سے ابوبکر محمود نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 3گول جبکہ ڈھاکا،ارسلان قادر اورعماد بٹ نے 2،2گول کئے ۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top