Home / Entertainment / گاڑی پر لگی ’’گاما جٹ‘‘ نمبر پلیٹ اتروا دی
گاڑی پر لگی ’’گاما جٹ‘‘ نمبر پلیٹ اتروا دی

گاڑی پر لگی ’’گاما جٹ‘‘ نمبر پلیٹ اتروا دی

محکمہ ایکسائز نے گلوکار ابرار الحق کی گاڑی کی نمبر پلیٹ کی جگہ پر لگی ہوئی ’’گاما جٹ‘‘ والی نیم پلیٹ اتروا دی۔ جس میں ابرار الحق ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھے مسکرا رہے تھے گاڑی کی نمبر پلیٹ نہیں تھی اس کی جگہ گاما جٹ کی نیم پلیٹ لگی تھی۔ جب گلوکار ابرار الحق سے ان کا موقف معلوم کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ میرے ڈرائیور نے گاڑی پر غلط نمبر پلیٹ لگائی تھی جسے محکمہ ایکسائز نے اتروا دیا۔ تاہم گاما جٹ والی نیم پلیٹ نہیں لگائی۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top