Home / Entertainment / جسٹن بیبر میکسیکو کی اداکارہ پاﺅلا پالین کی زلفوں کے اثیر ہوگئے
جسٹن بیبر میکسیکو کی اداکارہ پاﺅلا پالین کی زلفوں کے اثیر ہوگئے

جسٹن بیبر میکسیکو کی اداکارہ پاﺅلا پالین کی زلفوں کے اثیر ہوگئے

معروف گلوکار جسٹن بیبر میکسیکن اداکارہ پاﺅلا پالین کی زلفوں کے اسیر ہوگئے۔ جسٹن بیبر جن کا نام طویل عرصہ تک گلوکارہ اور اداکارہ سلینا گومز کے ساتھ لیا جاتا رہا ہے ان دنوں میکسیکن اداکارہ پاﺅلا پالین کے گرد پھیرے لگارہے ہیں، ان کو اکٹھے چرچ میں بھی دیکھا گیا۔ سوشل ویب سائٹس پر کچھ عرصہ پہلے ہی جسٹن بیبر نے اپنے اکیلے ہوجانے کا رونا رویا تھا اور تنہائی محسوس ہونے کا اظہار بھی کیا تھا اب وہ پاﺅلا کو پاکر بے حد خوش نظر آرہے ہیں۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top