Home / International / اڑان بھرتے ہوئے حادثے کا شکار ،عملہ جاں بحق
اڑان بھرتے ہوئے حادثے کا شکار ،عملہ جاں بحق

اڑان بھرتے ہوئے حادثے کا شکار ،عملہ جاں بحق

روس کا لڑاکا طیارہ شام میں اڑان بھرتے ہوئے حادثے کا شکار ہو گیاہے جس کا عملہ بھی ہلاک ہو گیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق روسی فوج کے ترجمان کا کہناہے کہ’Su-24‘ طیارہ اڑان بھر رہا تھا کہ اچانک حادثے کا شکار ہو گیا اور پائلٹ اور دیگر عملے کو جہاز سے نکلنے کا وقت نہیں ملا جس کے باعث وہ ہلاک ہو گئے ہیں ۔روسی فوج کے ترجمان کی جانب سے یہ واضح نہیں کیا گیاہے کہ اس حادثے میں کتنے افراد ہلاک ہو ئے ہیں ۔غیر ملکی میڈیا کا کہناہے کہ طیارے کے تباہ ہونے کی وجہ کوئی تکنیکی خرابی ہو سکتی ہے ۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top