Home / Latest News / عدالت میں پیشی کے بعد چودھری منیر کے طیارے میں لاہور جائیں گی
عدالت میں پیشی کے بعد چودھری منیر کے طیارے میں لاہور جائیں گی

عدالت میں پیشی کے بعد چودھری منیر کے طیارے میں لاہور جائیں گی

سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز احتساب عدالت میں پیشی کے بعدچودھری منیر کے طیارے میں لاہور جائیں گی ، چودھری منیر کی رہائشگاہ پر مسلم لیگ ن کا مشاورتی اجلاس جاری ہے جس میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار،کیپٹن (ر)محمد صفدر ،مریم اورنگزیب،طلال چودھری، امیر مقام ،طاہرہ اورنگزیب شامل ہیں،اجلاس میں احتساب عدالتی میں پیشی پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔سابق وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز اجلاس کے بعد لاہور کیلئے روانہ ہوں گی ،وہ چودھری منیر کے جہاز میں لاہورجائیں گی۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top