Home / Business / سونے کی تولہ قیمت 100روپے گھٹ کر 51ہزار400 روپے ہوگئی
سونے کی تولہ قیمت 100روپے گھٹ کر 51ہزار400 روپے ہوگئی

سونے کی تولہ قیمت 100روپے گھٹ کر 51ہزار400 روپے ہوگئی

 کراچی حیدرآباد سکھر ملتان فیصل آباد لاہور اسلام آباد راولپنڈی پشاوراور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر 51 ہزار 400اورفی دس گرام سونے کی قیمت گھٹ کر44 ہزار 57 روپے ہوگئی تاہم فی تولہ چاندی کی قیمت بغیرکسی تبدیلی کے740 اور فی دس گرام چاندی کی قیمت 634.28روپے پرمستحکم رہی ہے۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top