Home / Latest News / کوئٹہ میں فوجی ٹرک پر حملہ، داعش نے ذمہ داری قبول کرلی
کوئٹہ میں فوجی ٹرک پر حملہ، داعش نے ذمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ میں فوجی ٹرک پر حملہ، داعش نے ذمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ : کوئٹہ کے معروف علاقے پشین سٹاپ کے قریب مبینہ خودکش حملے کی ذمہ داری کالعدم تنظیم داعش نے قبول کرلی۔
گزشتہ شام ایف سی ہاسٹل ، بلوچستان اسمبلی اور ایک نجی ہسپتال کے قریب فوجی ٹرک کو نشانہ بنایاگیاتھا جس کے نتیجے میں فوجی اہلکاروں سمیت 14افراد شہید ہوگئے تھے ۔ کالعدم تنظیم داعش نے اپنی ویب سائٹ پر کوئٹہ میں موٹرسائیکل کے ذریعے کیے گئے استشہادی حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ شہداءکی تعداد 17ہے جبکہ 35افراد زخمی ہوئے ہیں ۔
دوسری طرف صوبائی وزیرداخلہ سرفراز بگٹی نے بتایاہے کہ خودکش حملہ آور کا سرمل گیاہے ۔

About Faisal

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top