Home / Latest News / امیر مقام اور ماروی میمن کی تصویر نے نیا ہنگامہ برپا کر دیا
امیر مقام اور ماروی میمن کی تصویر نے نیا ہنگامہ برپا کر دیا

امیر مقام اور ماروی میمن کی تصویر نے نیا ہنگامہ برپا کر دیا

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کی ریلی میں مسلم لیگ (ن) کے رہنماءبالخصوص عابد شیر علی، طلال چوہدری، امیر مقام اور ماروی میمن خوب سرگرم نظر آئے اور کبھی گاڑیوں پر چڑھ کر ڈانس کر کے تو کبھی نعرے لگوا کر کارکنان کا خون گرماتے رہے۔
اس ریلی کے دوران ماروی میمن اور امیر مقام کی ایک ایسی تصویر بھی منظرعام پر آئی ہے جس نے سوشل میڈیا پر نیا ہنگامہ کھڑا کر دیا ہے اور صارفین ان دونوں کی خوب ”درگت“ بنا رہے ہیں۔ ”سیلفی جنون“ کے تحت لی گئی یہ تصویر سوشل میڈیا پر جیسے جیسے گردش کرتی رہی، صارفین بھی اپنی ”بساط“ کے مطابق اپنے خیالات کا اظہار کرتے رہے۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ’آصف عزیز‘ نامی ایک صارف نے یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ”مشرف کے بچھڑے نااہل پاگل شخص کی ریلی نے ملا دئیے۔“

About Faisal

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top