Home / Latest News / متوالوں نے تاریخ رقم کردی
متوالوں نے تاریخ رقم کردی

متوالوں نے تاریخ رقم کردی

سابق وزیر اعظم نواز شریف مشن جی ٹی روڈ کے دوران کالا شاہ کاکو پہنچ گئے ہیں جبکہ ان کی صاحبزادی مریم نواز سوشل میڈیا پر مسلسل ان کی سرگرمیوں کو نمایاں کر رہی ہیں

مریم نواز کا کہنا تھا کہ نواز شریف کی محبت جی ٹی روڈ پر تل دھرنے کی جگہ نہیں ہے اور یہ موجود تاریخ میں کسی بھی قائد کے استقبال کا واحد نظارہ ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر یک بعد دیگرے ٹوئٹس کے ذریعے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا تھا کہ جی ٹی روڈ مکمل بندہے اور یہ موجود ہ تاریخ میں اپنی نوعیت کا پہلا نظارہ ہے، نواز شریف پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی جارہی ہیں، ایک اور ٹوئٹ میں انہوں نے مریدکے میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کے استقبال کی ویڈیو”مریدکے نواز شریف کے لئے“کی کیپشن کےساتھ شیئر کی ہے۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top