Home / Latest News / کورکمانڈر پشاور کا وادی راجگال کا دورہ
کورکمانڈر پشاور کا وادی راجگال کا دورہ

کورکمانڈر پشاور کا وادی راجگال کا دورہ

کورکمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل نذیر احمد بٹ نے وادی راجگال کا دورہ کیا

اور آپریشن ’خیبرفور‘میں حصہ لینے والے جوانوں و افسران کو ہدایت کی کہ علاقے کو جلد از جلد امن دشمنوں سے کلیئرکرایاجائے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کورکمانڈر نے اگلے مورچوں کا بھی دورہ کیا اور آپریشن میں حصہ لینے والے اہلکاروں کے بلند مورال کو سراہا۔اپنے دورے کے دوران لیفٹیننٹ جنرل نذیر احمد بٹ نے آپریشن کے دوران ہونیوالی پیش رفت کا بھی جائزہ لیا اور ہدایت کی کہ سرحدی چوکیوں کو مزید مضبوط بنایاجائے ۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top