Home / Business / پینٹاگون نے تجارتی ڈرونز کو خطرہ قرار دیا
پینٹاگون نے تجارتی ڈرونز کو خطرہ قرار دیا

پینٹاگون نے تجارتی ڈرونز کو خطرہ قرار دیا

امریکی محکمہ دفاع نے فوج کے لیے خطر ہ سمجھے جانے والے نجی اور تجارتی ڈرونز کو مار گرانے کی اجازت دے دی۔امریکی میڈیا کے مطابق پینٹاگون کے ترجمان جیف ڈیوس نےبتایا ہے کہ امریکی فوجی تنصیبات کو یہ حکم جاری کردیا گیا ہے کہ کسی بھی ایسے ڈرون کو جو خطرہ نظر آئے مار گرایا جائے ۔تمام ڈرون سرگرمیوں کو وفاقی ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن کے قوانین اور ہدایات پر عمل کرنا ہوگا۔

About Faisal

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top