Home / Latest News / AJK budget for FY 2017-18 to be presented today
AJK budget for FY 2017-18 to be presented today

AJK budget for FY 2017-18 to be presented today

AJK budget for FY 2017-18 to be presented today

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں پاکستان مسلم لیگ نواز کی حکومت آج اپنا پہلا بجٹ میں پیش کرے گی۔ بجٹ وزیر خزانہ ڈاکٹر نجیب نقی پیش کریں گے۔ ذرائع کے مطابق مالی سال 18-2017 کے لیے ترقیاتی میزانیے میں 23 ارب 28 کروڑ روپے مختص کیے جائیں گے جبکہ نارمل میزانیے میں اضافے کے بجائے کمی کی جائے گی۔ دوسری جانب سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں بھی دس فیصد اضافہ کیا جائے گا۔ پاکستان پیپلزپارٹی سمیت تین دیگر اپوزیشن جماعتوں نے بجٹ اجلاس کا بایئکاٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top