Home / Latest News / Sindh police for pillion riding ban on Youm-e-Ali
Sindh police for pillion riding ban on Youm-e-Ali

Sindh police for pillion riding ban on Youm-e-Ali

Sindh police for pillion riding ban on Youm-e-Ali

یوم علی پر امن وامان برقرار رکھنے کے لئے سندھ پولیس نے خصوصی انتظامات کئے ہیں۔ سندھ پولیس نے اپنے خط میں حکومت سندھ سے درخواست کی ہے کہ یوم علی کے موقع پر تخریب کاری اور دہشتگرد حملوں سے متعلق اہم اور مصدقہ اطلاعات مل چکی ہیں، اس لیے موبائل فون سروسز اور ڈبل سواری پر ایک روز کے لیے پابندی عائد کر دی جائے۔ سیلولر سروسز کی بندش اور ڈبل سواری پر پابندی کا اطلاق کراچی، حیدرآباد، سکھر اور میر پور خاص سمیت سندھ کے تمام بڑے شہروں میں ہو گا۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top