Home / Latest News / Muhammad Waseem gains first spot in latest rankings of flyweight category
Muhammad Waseem gains first spot in latest rankings of flyweight category

Muhammad Waseem gains first spot in latest rankings of flyweight category

Muhammad Waseem gains first spot in latest rankings of flyweight category

پاکستانی باکسر محمد وسیم نے ایک اور بڑا اعزاز حاصل کر لیا ۔ قومی باکسر نے ورلڈ باکسنگ کونسل کی تازہ فلائی ویٹ کیٹیگری میں پہلی پوزیشن پر قبضہ جما لیا ہے ۔ پاکستانی باکسر محمد وسیم کا ایک اور اعزاز ،دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کر دیا ۔ قومی باکسر نے بڑے بڑے نام ناک آؤٹ کر دیئے ۔ وہ ورلڈ باکسنگ کونسل کی فلائی ویٹ کیٹیگری میں پہلی پوزیشن پر قبضہ جمانے میں کامیاب ہو گئے ۔محمد وسیم پہلے پاکستانی باکسر ہیں جو تیزی کیساتھ عالمی سطح پر ترقی پا رہے ہیں ۔ تازہ رینکنگ میں میکسیکو کے فرانسیسکو کا دوسرا اور برطانیہ کے اینڈریو سیلبی کا تیسرا نمبر ہے ۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top