Home / Latest News / Pakistan, Sri Lanka set for Champions Trophy ‘quarter-final’
Pakistan, Sri Lanka set for Champions Trophy ‘quarter-final’

Pakistan, Sri Lanka set for Champions Trophy ‘quarter-final’

Pakistan, Sri Lanka set for Champions Trophy ‘quarter-final’

پاکستان کی سری لنکا کیخلاف   ڈو اور ڈائی   میچ کیلئے بھرپور ٹریننگ جاری ہے ۔ شاہین کل آئی لینڈرز کیخلاف سیمی فائنل میں رسائی کی جنگ لڑیں گے ، اہم میچ میں پاکستان نے وننگ کمبی نیشن برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ شاہینوں کا منی ورلڈ کپ میں چیمپئنز مشن ، گروپ مرحلے کے آخری میچ میں سری لنکا کا چیلنج درپیش ہے ۔ اہم معرکے کیلئے گرین شرٹس کی کارڈف میں تیاریاں عروج پر رہیں ۔ کوچ مکی آرتھر کہتے ہیں کہ ٹیم نے ورلڈ کپ 2019 کے لئے کوالیفائی کرلیا لیکن پھر بھی ٹیم کو اپنے کھیل میں بہتری لانا ہوگی ۔ گروپ بی میں پاکستان اور سری لنکا کا آخری پول میچ کوارٹر فائنل کی حیثیت اختیار کرچکا ہے ۔ فاتح ٹیم کو سیمی فائنل اور ناکام ٹیم گھر واپسی کا ٹکٹ ملے گا۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top