Home / Latest News / Champions Trophy: India, SA to clash for semifinal berth today
Champions Trophy: India, SA to clash for semifinal berth today

Champions Trophy: India, SA to clash for semifinal berth today

Champions Trophy: India, SA to clash for semifinal berth today

چیمپئنز ٹرافی کا آخری گروپ مرحلہ، ٹیموں کے پاس غلطی کی گنجائش ختم، گروپ بی کے اہم میچ میں آج جنوبی افریقہ اور بھارت میدان میں اتریں گے۔ لندن میں اوول کے میدان پر میچ پاکستانی وقت کے مطابق ڈھائی بجے شروع ہو گا۔ چیمپئنز ٹرافی کا سیمی فائنل جنوبی افریقہ کھیلے گا یا بھارت کوالیفائی کرے گا، فیصلہ میچ کے بعد ہو گا۔ ہارنے والی ٹیم ٹورنامنٹ سے باہر ہوجائے گی۔ دونوں ٹیموں کے پاس دو دو پوائنٹس ہیں۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top