Home / International / Pakistan, Indian delegations discuss Jadhav case timelines with ICJ President
Pakistan, Indian delegations discuss Jadhav case timelines with ICJ President

Pakistan, Indian delegations discuss Jadhav case timelines with ICJ President

Pakistan, Indian delegations discuss Jadhav case timelines with ICJ President

پاکستانی اور بھارتی وفود نے عالمی عدالت انصاف کے صدر سے ملاقاتیں کیں۔ اٹارنی جنرل آفس کے مطابق، ملاقات عدالتی کارروائی تھی نہ ہی اس میں کلبھوشن یادیو کیس کے میرٹ پر گفتگو ہوئی۔ عالمی عدالت انصاف کے صدر نے فریقین سے تحریری مؤقف اور ٹائم فریم سے متعلق آراء طلب کر لی۔ اٹارنی جنرل اشتر اوصاف نے عالمی عدالت کے صدر کو بتایا کہ پاکستان بنچ میں اپنا ایڈہاک جج شامل کرانا چاہتا ہے۔اعلامیہ کے مطابق حکومت پاکستان پرامید ہے کہ بھارت کو عالمی عدالت انصاف میں کوئی کامیابی نہیں ہو گی، مکمل سماعت کے دوران عدالتی دائرہ اختیار اور کیس کے میرٹ پر پاکستانی مؤقف بھی زیرغور آئے گا۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top