Home / International / British MPs of Pakistan descent elected in the UK general elections today
British MPs of Pakistan descent elected in the UK general elections today

British MPs of Pakistan descent elected in the UK general elections today

British MPs of Pakistan descent elected in the UK general elections today

برطانوی عام انتخابات میں 30 پاکستانی نژاد امیدوار بھی میدان میں اترے جن میں 12 نے کامیابی حاصل کرلی ۔ برطانیہ کے عام انتخابات میں مختلف سیاسی جماعتوں نے تقریباً 30 پاکستانی امیدوار کو ٹکٹ دیئے ۔ لیبر پارٹی کی جانب سے چودہ جبکہ لبرل ڈیموکریٹس نے چھ ، سکاٹش نیشنل پارٹی نے ایک ، پاکستانی نژاد برطانوی شہری کو میدان میں اتارا ۔ نتائج کے مطابق گیارہ پاکستانیوں نے انتخابات میں فتح حاصل کی جس میں لیبر پارٹی کی امیدوار شبانہ محمود نے برمنگھم سے کامیابی حاصل کی ۔ مانچسٹر سے افضل خان ، بولٹن سے یاسمین قریشی ، بریڈ فورڈ سے عمران حسین ، ٹوٹنگ سے روزینہ ایلن خان ، پیری بار سے خالد محمود ، برومز گروو سے ساجد جاوید ، بریڈ فورڈ سے ناز شاہ ، ویلڈن سے نصرت ، وارنگٹن سے فیصل رشید نے کامیابی حاصل کی ۔ کنزرویٹو کے رحمٰن چشتی گیلنگھم سے جیتے

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top