Home / Latest News / Hussain Nawaz appears before JIT for fifth time
Hussain Nawaz appears before JIT for fifth time

Hussain Nawaz appears before JIT for fifth time

Hussain Nawaz appears before JIT for fifth time

پاناما کیس میں وزیر اعظم کے صاحبزادے حسین نواز پانچویں بار جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہو گئے ۔ اس سے قبل وزیر اعظم کے دوسرے صاحبزادے حسن نواز کی جانب سے نیلسن اور نیسکول کے متعلق تمام دستاویزات تحقیقاتی ٹیم کے حوالے کر دی گئیں ۔ حسین نواز کی جے آئی ٹی آمد کے موقع پر سکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کئے گئے اور غیر متعلقہ افرا دکو کسی صورت جے آئی ٹی ٹیم کے قریب جانے کی جازت نہیں دی  گئی ۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top