Home / Business / Expected decline in oil prices from June
Expected decline in oil prices from June

Expected decline in oil prices from June

Expected decline in oil prices from June

یکم جون سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ اوگرا ذرائع کے مطابق، پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 10 پیسے فی لٹر کمی متوقع ہے۔ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 80 پیسے فی لٹر کمی کا امکان ہے۔ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 1.50 روپے فی لٹر کمی کا امکان ہے۔ مٹی کا تیل 3.00 روپے فی لٹر سستا ہونے کا امکان ہے۔ اوگرا ذرائع کا کہنا ہے کہ قیمتوں میں کمی کی سمری وزارت خزانہ کو ارسال کی جائے گی جس کی منظوری 31 مئی کو ہو گی۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top