Home / Latest News / Youm-e-Takbeer being celebrated today with national zeal
Youm-e-Takbeer being celebrated today with national zeal

Youm-e-Takbeer being celebrated today with national zeal

Youm-e-Takbeer being celebrated today with national zeal

28 مئی 1998 ملکی دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے کا دن، پاکستان کے ایٹمی قوت بننے کی انیسویں سالگرہ آج منائی جا رہی ہے۔ عالمی دباؤ اور پابندیوں کی پرواہ نہ کرتے ہوئے ایٹمی دھماکوں سے بھارتی جنگی جنون کا منہ توڑ جواب دیا گیا۔ بلوچستان میں چاغی کی پہاڑی پر ایٹمی دھماکوں سے پاکستان دنیا کی ساتویں جبکہ مسلم دنیا کی پہلی جوہری قوت بنا۔ امریکا اور یورپ نے دھماکوں پر سخت معاشی پابندیاں عائد کر دیں مگر نوازشریف حکومت نے عوام کے ساتھ مل کر ان کا مقابلہ کیا۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top