Home / International / Two-day strike in occupied Kashmir against killing of 12 civilians
Two-day strike in occupied Kashmir against killing of 12 civilians

Two-day strike in occupied Kashmir against killing of 12 civilians

Two-day strike in occupied Kashmir against killing of 12 civilians

بھارتی فوج نے مقبوضہ وادی میں ظلم کی نئی تاریخ رقم کر دی۔ گیارہ نہتے نوجوانوں کو موت کی وادی میں دھکیل دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق، بارہ مولہ کے علاقے رامپور اور اڑی میں بھارتی فوج نے فائرنگ کر کے آٹھ کشمیریوں جبکہ پلوامہ کے علاقے میں برہان وانی کے قریبی ساتھی اور ان کی جگہ لینے والے کمانڈر سبزار کی شہادت کے بعد سری نگر میں کالج بند کر دیئے گئے ہیں۔ طلباء بھارتی فوج کے ظلم کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے۔ بھارتی فوج نے مظاہرین پر پیلٹ گن کا استعمال کیا۔ جھڑپوں میں درجنوں کشمیری زخمی ہو گئے۔  سبزار احمد بھٹ اور فیضان احمد بھٹ سمیت تین نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ ان افراد کو دورانِ حراست گولیاں ادھر حریت رہنماء شبیر شاہ نے کہا کہ وادی میں نہتے لوگوں اور نمازیوں کو شہید کیا جا رہا ہے، بھارت کو مقبوضہ کشمیر سے نکلنا ہو گا۔ – وادی میں سرچ آپریشن کے نام پر بھارتی فوج کئی گھروں میں گھس گئی اور توڑ پھوڑ بھی کی۔ انٹرنیٹ سروس بھی معطل کر دی گئی ہے۔ ماری گئیں

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top