Home / International / India eyes to utilise 10 lac acre-feet of Pakistan’s water
India eyes to utilise 10 lac acre-feet of Pakistan’s water

India eyes to utilise 10 lac acre-feet of Pakistan’s water

India eyes to utilise 10 lac acre-feet of Pakistan’s water

بھارت نے پاکستان کے دریائے راوی کا ساڑھے دس لاکھ ایکڑ پانی روک کر خود استعمال کرنے کا منصوبہ بنالیا اور پاکستان کے اس پانی کو مقبوضہ کشمیر اور بھارتی پنجاب میں برابر تقسیم کیا جائے گا ۔ بھارتی اخبار کے مطابق مودی سرکار منصوبے کے مطابق روکا جانے والا پانی بیراجوں اور ڈیموں کے ذریعے مقبوضہ جموں کے کٹھوعہ اور سامبا اضلاع کو فراہم کرے گی اور اس مقصد کیلئے جموں اور پنجاب کی سرحدوں پر ڈیم بنائے جائیں گے ۔ پھر بیراجوں اور نہروں کے ذریعے پاکستان جانے والے پانی کو روک کر بھارت اسے اپنے زرعی مقاصد کیلئے استعمال کرے گا ۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top