Home / Latest News / Eradication of Daesh remains biggest challenge: DG ISPR
Eradication of Daesh remains biggest challenge: DG ISPR

Eradication of Daesh remains biggest challenge: DG ISPR

Eradication of Daesh remains biggest challenge: DG ISPR

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ معاشرے سے انتہا پسندی کے خاتمے کیلئے ہمیں اہم کردار ادا کرنا ہے ، سیمینار سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ اس وقت ہمیں دیگر کئی مسائل کے ساتھ ساتھ انتہا پسند تنظیم داعش کی نوجوانوں میں سرایت کے عمل کو روکنے کے چیلنج کا بھی سامنا ہے ۔ اس وقت ملک میں پھیلنے والی شدت پسندی کو ختم کرکے ہمیں اپنے ملک کے نوجوانوں کو محفوظ رکھنا ہوگا ۔ ایک سوال کے جواب میں میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ اس وقت ملک سے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پاک فوج نے سب سے زیادہ قربانیاں دی ہیں لیکن اب یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم اپنے شہدا کی قربانیوں کو ضائع ہونے سے روکیں ۔ ہماری کوشش ہوگی کہ دہشتگردی کیخلاف آپریشن میں نوجوان نسل کو بھی شامل کر کے اس کی خدمات سے استفادہ کریں

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top