Home / Latest News / Lahore Zoo’s only female elephant dies aged 35
Lahore Zoo’s only female elephant dies aged 35

Lahore Zoo’s only female elephant dies aged 35

Lahore Zoo’s only female elephant dies aged 35

لاہورچڑیا گھرکی اکلوتی ہتھنی سوزی موٹاپے کا شکار تھی،وزن ایک حد سے بڑھا تو ٹانگوں کی تکلیف میں مبتلا ہوگئی،تین دن سے شدید درد کے باعث مسلسل کھڑی تھی گذشتہ شب 2 بجے کے قریب بیٹھی تو پھر اٹھ نہ پائی،سوزی کی صبح تقریباً ساڑھے چھ بجے سانس بند ہوئی۔ڈائریکٹر چڑیا گھر شفقت علی کا کہنا ہے کہ چڑیا گھرمیں سوزی کے علاج معالجے کیلئے دو ڈاکٹرز موجود تھے،بیرون ممالک میں بھی ڈاکٹروں سےرابطہ کیا گیا،ایک روز قبل اس کی ٹانگ کے ایکسرے بھی لئے گئے گزشتہ شب 98 گھنٹے کے بعد بیٹھی تھیچڑیا گھرمیں سوزی کو دفن کرنے کے انتظامات کرلئے گئےہیں،انتظامیہ کا کہنا ہے کہ تدفین سے قبل اس کا پوسٹمارٹم ہوگا

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top