Home / Daily News / شناختی کارڈ بنوانا ہوا ا نتہائی آسان…! حکومت نے عوام کیلئے شاندار سہولت کا اعلان کر دیا
شناختی کارڈ بنوانا ہوا ا نتہائی آسان…! حکومت نے عوام کیلئے شاندار سہولت کا اعلان کر دیا

شناختی کارڈ بنوانا ہوا ا نتہائی آسان…! حکومت نے عوام کیلئے شاندار سہولت کا اعلان کر دیا

فاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کراچی میں نادرا کے 2 میگا سینٹرز کا افتتاح کر دیا. مزید ایک اور کی خوشخبری بھی سنا دی ہے. بولے دن ہو یا رات دفاتر 24 گھنٹے کھلیں رہیں گے. چوہدری نثار علی خان نے کراچی والوں کیلئے خوشخبری سنا دی ہے. دن ہو یا رات شناختی کارڈ بنوانا اب آسان ہو گیا ہے. وفاقی وزیر داخلہ چوہدری ںثار نے نارتھ ناظم آباد اورڈیفنس فیزون میں نادرا کے 2 میگا سینٹرز کا افتتاح کر دیا. دونوں میگا سینٹرز سے روزانہ 6 ہزار شناختی کارڈ پراسس ہو سکیں گے، معذور اور معمر افراد کیلئے الگ کاؤنڑرز بھی بنائے گئے ہیں. وفاقی وزیرداخلہ نے غیرملکیوں کو شناختی کارڈ کے اجراء اور بلاک شناختی کارڈ پر بھی وضاحت پیش کر دی. شہریوں نے میگا سینٹرز کے قیام کو خوش آئند تو قرار دیا ساتھ ہی نادرا کے ذیلی دفاتر کی تعداد بڑھانے پر بھی زور دیا

About editor news

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top