Home / Daily News / بریکنگ نیوز! عمران خان نے حکومت کیخلاف کھلم کھلی جنگ کا اعلان کر دیا
بریکنگ نیوز! عمران خان نے حکومت کیخلاف کھلم کھلی جنگ کا اعلان کر دیا

بریکنگ نیوز! عمران خان نے حکومت کیخلاف کھلم کھلی جنگ کا اعلان کر دیا

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے حکومت کیخلاف ملک گیر احتجاجی جلسوں کا اعلان کر دیا ہے. رپورٹ کے مطابق اسلام آباد کے پریڈی گراوںڈ میں منعقدہ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی جانب سے وفاقی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا.عمران خان کا کہنا تھا کہ نواز شریف پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں یوسف رضا گیلانی سے عدالت میں کیس کا سامنے کرنے پر استعفے کا مطالبہ کرتے تھے.

تو اب جب نواز شریف خود عدالت میں کیس کا سامنا کر رہے ہیں تو وہ بھی تحقیقات مکمل ہونے تک استعفی دے کر گھر جائیں. عمران خان نے ملک گیر حکومت مخالف جلسوں کے انعقاد کا بھی اعلان کیا ہے.اس سلسلے میں پہلا جلسہ 30 اپریل کو کراچی میں ہوگا.عمران خان نے عوام سے وزیراعظم کی جانب سے استعفی دیے جانے تک ان کا سوشل بائیکاٹ کرنے کی بھی اپیل کی ہے

About editor news

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top