Home / Entertainment / قتل کی جانیوالی سوشل میڈیاسٹارقندیل بلوچ،صباقمرنے اہم انکشاف کردیا
قتل کی جانیوالی سوشل میڈیاسٹارقندیل بلوچ،صباقمرنے اہم انکشاف کردیا

قتل کی جانیوالی سوشل میڈیاسٹارقندیل بلوچ،صباقمرنے اہم انکشاف کردیا

پاکستانی اداکارہ صباقمرنے نجی ٹی وی چینل اردو1کے بینرتلے قندیل بلوچ کی زندگی پربننے والی فلم میں کام کرنے کااعلان کردیاہے۔تفصیلات کے مطابق صبا قمرنے مقتول ادکارہ قندیل بلوچ کی زندگی کی داستان پربننے والی فلم میں اداکاری کرنے کی حامی بھرلی ہے ۔فلم کی کہانی ایک خاتون سے متعلق ہے.جسے اس کااپنابھائی قتل کردیتاہے۔اپنے انسٹاگرام اکائونٹ پرصباقمرنے گردن پربنایاگیاٹیٹوشیئرکیاتھاجوقندیل بلوچ کے ٹیٹوسے بہت مشابہت رکھتاہے یعنی وہ فلم میں کام کرنے کے لیے پوری طرح تیارہیں ۔دوسری جانب ان کی تصاویرپرتبصرہ کرتے ہوئے مداحوںکاکہناتھاکہ امیدہے کہ وہ قندیل بلوچ کے کردارکے ساتھ انصاف کریں گی.

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top