Home / Latest News / سعودی عرب عنقریب کیاکرنیوالاہے؟اہم اعلان کرڈالا
سعودی عرب عنقریب کیاکرنیوالاہے؟اہم اعلان کرڈالا

سعودی عرب عنقریب کیاکرنیوالاہے؟اہم اعلان کرڈالا

سعودی عرب نے جلد ہی ملک میں سیاحت کے فروغ کے لیے دنیا بھر کے سیاحوں کی خدمت میں خصوصی سیاحتی ویزہ جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سعودی عرب کے محکمہ صحت کے چیئرمین شہزادہ سلطان بن سلمان نےعرب خبررساں ادارےسے بات کرتے ہوئے کہا کہ رواں مالی سال کے دوران حکومت نے 50 ہزار سے 10 لاکھ افراد والے شہروں میں سیاحت کے فروغ کے لیے 2.7 ارب ریال مختص کیے ہیں۔ ان کا کہنا تھاک آئل کمپنیاں’ارامکو‘ اور ’ٹوٹل‘ نے 10 کروڑ ڈالر کی سماجی خدمات بھی انجام دی ہیں۔اس موقع پر شہزادہ سلطان بن سلمان نے کہا کہ حکومت ملک میں سیاحت کے فروغ کے لیے جلد ہی خصوصی سیاحتی ویزہ جاری کرے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ 2016ء کے دوران مجموعی طور پر 10 ملین ویزے جاری کیے گئے۔ شہزادہ سلطان کا مزید کہنا تھا کہ حکومت سیاحتی مقامات میں اضافے کے لیے کوشاں ہے۔ 2017ء میں 7 مزید عجائب گھر کھولے جائیں گے

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top