Home / Business / Electricity shortfall reaches 5000MW
Electricity shortfall reaches 5000MW

Electricity shortfall reaches 5000MW

Electricity shortfall reaches 5000MW

گرمی شروع ہوتے ہی بجلی غائب ہو گئی ، ڈیموں میں پانی کی قلت کے باعث ہائیڈل کی پیدوار صرف 1900 میگا وواٹ رہ گئی ، مجموعی شارٹ فال 5 ہزار میگا وواٹ سے تجاوزکرگیا ، ملک میں لوڈ شیدنگ کا دورانیہ 10 سے 14 گھنٹوں تک پہنچ گیا۔منگلا ڈیم سے بجلی کی پیداوار ایک ہزار سے کم ہوکر 450 میگاواٹ، تربیلاڈیم سے بجلی کی پیداوار 3 ہزار 478 سے کم ہو کر 450 میگاواٹ جبکہ غازی بروتھا سے بجلی کی پیداوار 1100 سے کم ہوکر صرف 400 میگاواٹ رہ گئی ، یوں تین ڈیموں سے 5578 میگا وواٹ کے بجائے صرف 1300 میگاوواٹ بجلی حاصل ہو رہی ہے۔ملک میں اس وقت بجلی کی طلب 14400 جبکہ پیداوار 9400 میگاواٹ ہے ، مجموعی شارٹ فال 5 ہزار میگاوواٹ ہونے کی وجہ سے شہروں میں آٹھ سے دس جبکہ دیہی علاقوں میں 12 سے 14 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top