Home / Business / KARACHI: Dairy farmers increases milk prices by Rs 5 per litre form today in the metropolis Karachi.
KARACHI: Dairy farmers increases milk prices by Rs 5 per litre form today in the metropolis Karachi.

مہنگائی مار گئی ، پیٹرول کے بعد کراچی میں دودھ کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں ، شہری انتظامیہ نے ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن کے سامنے گھٹنےٹیک دیئے ، دودھ کی پچاسی روپے فی لیٹر فروخت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔صدر ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن کے مطابق دودھ کی قیمت میں تین روپے پچاسی پیسہ فی لیٹر اضافہ ہوا ، ہول سیلر اور ریٹیلرز ڈیرھ روپے فی لیٹر اضافے کے ساتھ فروخت کریں گے،دود ھ کے سرکاری نرخ 85 روپے کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ، قیمتیں بڑھنے کی خبر آتے ہی کراچی کے بیشتر علاقوں میں من مانی قیمت پر دودھ کی فروخت شروع ہوگئی ، کہیں چھیاسی روپے تو کہیں نوے روپے میں دودھ مل رہا ہے ، جس نے عوام کے ہوش اڑادیئے۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top