Home / Entertainment / Salman says ‘back together’ with Katrina in Tiger Zinda Hai
Salman says ‘back together’ with Katrina in Tiger Zinda Hai

Salman says ‘back together’ with Katrina in Tiger Zinda Hai

Salman says ‘back together’ with Katrina in Tiger Zinda Hai

بھارتی فلم انڈسٹری کے سپر سٹار سلمان خان اپنی سابقہ دوست کترینہ کیف کے ہمراہ ایک مرتبہ پھر فلم میں جلوہ گر ہونگے۔ یہ فلم 2012ء میں ریلیز ہونے والی بلاک بسٹر فلم  ایک تھا ٹائیگر  کا سیکیوئل ہے۔ سلمان خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر کے ذریعے اپنی آنے والی فلم کا فرسٹ لُک جاری کیا ہے جس میں دبنگ خان ٹکسیڈو سوٹ جبکہ گاؤن پہنے نظر آ رہی ہیں۔ یش راج بینر تلے بننے والی فلم  ٹائیگر زندہ ہے  کی شوٹنگ بھارت کے علاوہ بیرون ممالک بھی کی گئی ہے۔ اس فلم کی ہدایتکاری علی عباس ظفر سرانجام دے رہے ہیں۔ اس سے قبل علی عباس نے 2016ء میں ریلیز ہونے والی فلم سلطان کی بھی ڈائریکشن دی تھی۔

 

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top