Home / Entertainment / Meera seeks financial support from Punjab CM
Meera seeks financial support from Punjab CM

Meera seeks financial support from Punjab CM

Meera seeks financial support from Punjab CM

ملک میں فلم انڈسٹری پر زوال کیا آیا اداکارہ میرا کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہوگئیں اور مالی امداد کے لیے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو درخواست لکھ دی۔میرا کا کہنا تھا کہ گاڑی سمیت سب کچھ بیچ چکی ہوں، جب تک زندہ ہوں دو لاکھ روپے ماہانہ اور ایک کروڑ روپے یکمشت ادا کئے جائیں ۔ اداکارہ نے لکھا کہ وہ پاکیزہ زندگی گزارنا چاہتی ہیں، جس کیلئے ان کی فوری مدد کی جائے

 

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top