Home / Business / WB approves $450m to eliminate poverty in Pakistan
WB approves $450m to eliminate poverty in Pakistan

WB approves $450m to eliminate poverty in Pakistan

WB approves $450m to eliminate poverty in Pakistan

ورلڈ بینک نے پاکستان کیلئے 45 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری دے دی ہے ، اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ چھوٹے مالیاتی اداروں کو 30 کروڑ ڈالرز دیئے جائیں گے جبکہ پاکستان میں غربت کے خاتمے کیلئے ورلڈ بینک نے 10 کروڑ ڈالرز کی رقم مختص کی ہے ، قرض میں ملنے والی 5 کروڑ ڈالرز کی رقم سیاحت کے فروغ کیلئے استعمال کی جائے گی ۔

 

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top