Home / Entertainment / FIA takes notices of Pakistanis’ abduction in Turkey
FIA takes notices of Pakistanis’ abduction in Turkey

FIA takes notices of Pakistanis’ abduction in Turkey

FIA takes notices of Pakistanis’ abduction in Turkey

راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے تین نوجوانوں کو ترکی میں تاوان کے لیے اغوا کرلیا گیا۔ اغوا کاروں نے مغویوں کے اہلخانہ سے ساٹھ ہزار ڈالر تاوان مانگ لیا ہے۔ اغوا کاروں نے دھمکی دی ہے کہ اگر تاوان ادا نہ کیا گیا مغویوں کو مار دیا جائے گا۔ اغوا کاروں نے تاوان پشاور میں ادا کیا جائے گا۔راولپنڈی کے علاقے روات کے رہائشی ذیشان، مدثر اور فرید کو 6 مارچ کو استنبول سے اغوا کیا گیا ہے۔ لواحقین کا کہنا ہے کہ اغوا کار تاوان طلب کرنے کے لیے سوشل میڈیا کا استعمال کر رہے ہیں۔لواحقین کا کہنا ہے کہ اغوا کاروں نے تاوان نہ ملنے پر تینوں نوجوانوں کو جان سے مارنے کی دھمکی دی ہے۔، غربت کے باعث وہ تاوان ادا نہیں کر سکتے،وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار ان کی مدد کریں۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top