Home / Entertainment / Parul Yadav attacked by street dogs
Parul Yadav attacked by street dogs

Parul Yadav attacked by street dogs

Parul Yadav attacked by street dogs

انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق کناڈا فلموں کی معروف اداکارہ پارول یادیو اپنے پالتو کتے کے ہمراہ سیر کو نکلیں تھیں کہ اچانک آوارہ کتوں کے ایک جھنڈ نے ان پر حملہ کر دیا۔ اپنے پالتو کتے کو بچانے کی کوشش میں کتوں نے پارول کو بھنبھوڑ کر رکھ دیا۔ پارول یادو کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں پر ان کا علاج جاری ہے۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ اداکارہ کی حالت خطرے سے باہر ہے تاہم ابھی انھیں نگہداشت میں رکھا جائے گا۔ خبریں ہیں کہ پارول یادیو کے ہاتھوں، گردن چہرے، ٹانگوں اور سر پر گہرے زخم آئے ہیں۔ واضح رہے کہ اداکارہ پارول یادیو تامل اور ملالم فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں اور کئی مشہور ڈراموں میں بھی جلوہ گر ہوئی ہیں

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top