Home / Entertainment / Hrithik-starrer ‘Kaabil’ to release in Pakistan as PM lifts ban on Indian movies
Hrithik-starrer ‘Kaabil’ to release in Pakistan as PM lifts ban on Indian movies

Hrithik-starrer ‘Kaabil’ to release in Pakistan as PM lifts ban on Indian movies

Hrithik-starrer ‘Kaabil’ to release in Pakistan as PM lifts ban on Indian movies

وزیراعظم نے بھارتی فلموں کی نمائش کی اجازت دیدی ،آج بالی ووڈ فلم قابل کی پاکستانی سینماگھروں میں نمائش کا امکان ہے ،فلم کی ایڈوانس بکنگ شروع ہوگئی ۔ذرائع سے معلوم ہواہے کہ بھارتی فلموں کے حوالے سے بنائی گئی کمیٹی نے بھارتی فلموں کی بندش ختم کرنے کی سفارش کی تھی جس پروفاقی وزارت اطلاعات نے سمری وزیراعظم پاکستان کوبھجوائی تھی اوروزیراعظم نے گزشتہ روزسمری منظور کرلی ۔\بتایاگیاہے کہ فلم قابل سینماگھرو ں میں پہلے سے ڈاؤن لوڈ ہوچکی ہے اس لئے یہ فلم ماہرہ خان کی فلم رئیس سے قبل نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔یہ بھی معلوم ہواہے کہ فلم قابل کے امپورٹرنے این اوسی کے لئے وفاقی وزارت کامرس میں درخواست جمع کرادی ہے ۔توقع ہے آج این اوسی ملنے کے بعد فلم سنسربھی ہوجائے گی ۔یہ بھی معلوم ہواہے کہ آج کیلئے مذکورہ فلم کی ایڈوانس بکنگ بھی ہوچکی ہے

 

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top