Home / International / ڈونلڈ ٹرمپ کے آخری حریف بھی صدارتی دوڑ سے دستبردار
ڈونلڈ ٹرمپ کے آخری حریف بھی صدارتی دوڑ سے دستبردار

ڈونلڈ ٹرمپ کے آخری حریف بھی صدارتی دوڑ سے دستبردار

امریکہ میں اوہائیو کےگورنر جان کیسک کی جانب سے صدارتی امیدوار کی دوڑ سے دستبردار ہونے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ رپبلکن پارٹی کے واحد امیدوار بن گئے ہیں۔

اوہائیو کے گورنر کے طور پر كاسک خاصے مقبول ہیں، لیکن وہ اوہائیو ریاست کے علاوہ کہیں بھی پرائمری انتخابات نہیں جیت پائے۔

About editor news

One comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top