Home / Latest News / Karachi blast kills 72 people in the park and more than 315 injured
Karachi blast kills 72 people in the park and more than 315 injured

Karachi blast kills 72 people in the park and more than 315 injured

گلشن اقبال پارک دھماکے کی جگہ پر پڑے ہوئے ایک موبائل فون پر ”امی جان “ کے نام سے سیو کئے گئے نمبر سے بار بار کال آتی رہی۔ اس موقع پر یہ دیکھ کر وہاں موجود افراد کی آنکھوں سے آنسو رواں ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز لاہور کے گلشن اقبال پارک میں ہونے والے دھماکے میں 72 افراد جاں بحق اور 315 سے زائد زخمی ہوئے جن میں زیادہ تر تعداد خواتین اور بچوں کی ہے۔ یہ دھماکہ بچوں کیلئے لگائے گئے جھولوں کے قریب ہوا جس کے بعد بہت سے لوگ اپنے پیاروں سے بچھڑ گئے اور لوگ ان کی تلاش میں مارے مارے پھرتے

Blast in lahore-ammi jan calling

رہے۔دھماکے کی جگہ پر متعدد افراد کے موبائل فونز بھی گرے ہوئے تھے جن میں سے ایک فون پر کال موصول ہو رہی تھی اور اس کی سکرین پر ”امی جان” لکھا نظر آ رہا تھا، نا جانے کون سی ماں اپنے لخت جگر کی خیریت دریافت کرنے کیلئے بے قرار تھی لیکن اس کا لخت جگر تو دلدوز دھماکے میں کہیں ”کھو” گیا تھا۔


Karachi blast kills 72 people in the park and more than 315 injured

About Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top