Home / Latest News / Thanks Kashmir seems to support during the match
Thanks Kashmir seems to support during the match

Thanks Kashmir seems to support during the match

ٹی ٹونٹی کپ سے باہر ہونے کے بعد قومی کپتان شاہد آفریدی نے ہے کہ وہ اپنی ریٹائرمنٹ کا فیصلہ پاکستان واپس جا کر اگلے 4،5روز میں کریں گے ،میچ کے دوران سپورٹ کرنے پر کشمیری عوام کا شکر گزار ہوں ۔
تفصیلات کے مطابق ورلڈ ٹی ٹونٹی کے میچ میں آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کے بعد گفتگو کرتے ہوئے قومی کپتان شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ آسٹریلیا نے اچھی کرکٹ کھیلی ،آخری 4اوورز میں ہمارے بولرز نے زیادہ رنز دیے جو شکست کی وجہ بنے ۔انہوں نے اس موقع پر سٹیڈیم میں میچز کے دوران سپورٹ کرنے پر  کشمیر کی عوام کا شکریہ ادا کیا ۔اپنی ریٹائر منٹ کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ اس کا فیصلہ وہ آئندہ چند روز میں کریں گے
Thank Kashmir seems to support during the match, Australia played better cricket: Afridi

About Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top