Latest News
Home / Latest News (page 5)

Category Archives: Latest News

Feed Subscription

اسلام آباد، کے پی کے اور فاٹا میں دہشتگردی

<p style="direction: rtl; font-family: 'Alvi lahori Nastaleeq ','Jameel Noori Nastaleeq','Urdu Naskh Asiatype',Arial,Tahoma; font-size: 22px; line-height: 1.5em; text-align: right;">اسلام آباد، کے پی کے اور فاٹا میں دہشتگردی

راولپنڈی: ملک بھر میں آپریشن ردالفساد جاری ہے جس کے تحت فورسز نے اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور فاٹا میں دہشت گردی کی کوشش ناکام بنا دی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی ...

Read More »

لاہور کے نجی ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا

لاہور کے نجی ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا

پیر حمید الدین سیالوی کانفرنس کے لئے امین بنگلہ چنیوٹ جا رہے تھے کہ راستے میں ان کی طبیعت اچانک بگڑ گئی اور وہ بے ہوش ہو گئے۔ سرگودھا کے مقامی ہسپتال میں چیک اپ کرانے پر ڈاکٹروں کو برین ...

Read More »

واجد ضیا کو ریکارڈ سمیت طلب کرلیا

واجد ضیا کو ریکارڈ سمیت طلب کرلیا

احتساب عدالت نے ایون فیلڈ ریفرنس میں جے آئی ٹی سربراہ واجد ضیاءکو طلب کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیب کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا تھا کہ ویڈیولنک پر2گواہوں کے بیانات قلمبند کرنے کیلئے اصل ریکارڈضروری ہے۔ ...

Read More »

میرا قد تو 6.2 فٹ ہے، میرے ساتھ کام کرنے میں کوئی مسئلہ نہیں ہوگا’

میرا قد تو 6.2 فٹ ہے، میرے ساتھ کام کرنے میں کوئی مسئلہ نہیں ہوگا’

ممبئی: بھارتی فلم نگری کے شہنشاہ امیتابھ بچن کی بالی وڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون اور کترینہ کیف کے ساتھ ٹوئٹر پر مذاق مستی نے مداحوں کی توجہ اپنی جانب کھینچ لی۔ حال ہی میں بھارتی میڈیا میں یہ خبریں گردش ...

Read More »

نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی کے فائنل میں پہنچ گیا

نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی کے فائنل میں پہنچ گیا

سہ فریقی ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں میزبان نیوزی لینڈ ٹیم انگلینڈ سے ہارنے کےباوجود فائنل میں پہنچ گئی۔ہیملٹن میں انگلینڈ ٹیم کو فائنل میں پہنچنے کے لیے نیوزی لینڈ کو کم سے کم بیس رنز سے ہرانا تھا تاہم وہ ...

Read More »
Scroll To Top