فردوس عاشق اعوان کا معاون خصوصی کے عہدے سے مستعفی ہونےکا فیصلہ

لاہور: (رائل نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ایک پریس کانفرنس میں اپنے استعفے کا اعلان کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ میرے حلقے میں دو الیکشن ہو رہے ہیں۔ اس معاملے پر الیکشن کمیشن نے مسلسل مجھے نوٹس مزید پڑھیں

بھارتی وزیرخارجہ نے فیٹف میں پاکستان کا معاملہ سیاسی بنانے کا اعتراف

لاہور: (رائل نیوز) بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے فیٹف میں سیاسی مداخلت کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیٹف نے بھارتی دباؤ پر پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا۔ بھارتی وزیر خارجہ کے اس انکشاف کے بعد فیٹف کی غیر جانبداری پر سوال اٹھنے لگے۔ فیٹف خود کو غیر مزید پڑھیں

بھارتی وزیرخارجہ کا اعتراف

اسلام آباد: ( رائل نیوز) بھارتی وزیرخارجہ ایس جے شنکر کے ایف اے ٹی ایف گرے لسٹ میں رکھنے کے کیلئے دباو ڈالنے سے متعلق اعتراف پر پاکستان نے بھارتی منفی کردار کا معاملہ فیٹف صدر کے سامنے اٹھانے پر غور شروع کر دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیرخارجہ مزید پڑھیں

اسلام کی حقیقی تصویر اعلیٰ اخلاق ہے، اللہ تکبر کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا

ریاض: (رائل نیوز) مسجد نمرہ میں خطبہ حج سے خطاب کرتے ہوئے شیخ بندربن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ اسلام کی حقیقی تصویر اعلیٰ اخلاق ہے،اللہ غرور اور تکبر کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا، اللہ کی رحمت سے وہی مایوس ہوتا ہے جو گمراہ ہوچکا ہو۔ امام کعبہ نے خطبہ حج میں کہا کہ مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی کی کارروائی، لادی گینگ کا سرغنہ ہلاک

محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے ڈیرہ غازی خان میں کارروائی کرتے ہوئے علاقے میں دہشت کی علامت سمجھے جانے والے لادی گینگ کے سرغنہ کو ہلاک کردیا۔ سی ٹی ڈی کے مطابق ڈیرہ غازی خان میں آپریشن کے دوران ملزم نے سی ٹی ڈی اہلکاروں پر فائرنگ کی تو اہلکاروں کی جوابی مزید پڑھیں

لاہور: ایل پی جی قیمتوں میں اضافہ کے بعد گیس ہی نایاب

لاہورمیں ایل پی جی کے صارفین کی مشکلات بڑھنے لگیں، قیمتوں میں اضافے کے بعد گیس ہی نایاب ہو گئی، شہر میں ایل پی جی کی بیشتر دکانیں بند ہو گئیں۔ شہری بلیک میں مہنگے داموں گیس خریدنے پر مجبور ہیں۔ ایل پی جی پھر مہنگی ہو گئی ، قیمتوں میں اضافے کے بعد ایل مزید پڑھیں

جو پاکستان بننے جارہا ہے ہم غریب ملکوں کوامداد دیا کرینگے

باغ، آزاد کشمیر:وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جوپاکستان بننے جارہا ہے ہم غریب ملکوں کوامداد دیا کریں گے۔ آزاد کشمیر میں انتخابی مہم کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ غریب خاندان علاج کرانے کے لیے ہرچیزبیچ دیتا ہے، ہیلتھ کارڈ سے کسی بھی ہسپتال سے مفت علاج کرایا مزید پڑھیں

افغان حکومت، طالبان کا مذاکرات سے مسائل حل کرنے پر زور

دوحہ میں افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات کے نئے دور کا آغاز ہوگیا ہے، فریقین نے مذاکرات کے ذریعہ مسائل حل کرنے پر زور دیا۔ دوحہ میں افغانستان کے مستقبل کے فیصلے کے لئے اہم بیٹھک ہوئی، افغان سیاستدان اور طالبان کے اعلیٰ سطحی وفد کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہوگیا، افغان وفد مزید پڑھیں

افغان سفیر کی بیٹی کے اغواء کا نوٹس

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں افغان سفیر کی بیٹی کے اغواء کا نوٹس لے لیا تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں افغان سفیر کی بیٹی کے اغواء کا نوٹس لیا ہے، ملزمان کو پکڑنے کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھانے کی ہدایت کی ہے۔ مزید پڑھیں

پاک افغان سرحد پر تمام غیر قانونی کراسنگ پوائنٹس سیل کردیے

راولپنڈی: پاک افغان سرحد پر تمام غیر قانونی کراسنگ پوائنٹس سیل کردیے گئے۔ نجی ٹی وی کے ساتھ گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ پاک فوج کے ریگولر دستے پاک افغان سرحد پر پٹرولنگ کر رہے ہیں اور بارڈر پر غیر قانونی کراسنگ پوائنٹس کو سیل کر دیا گیا ہے۔ دہشت گردی کے حالیہ مزید پڑھیں