Latest News
Home / Latest News (page 3)

Category Archives: Latest News

Feed Subscription

سینیٹ انتخابات: سندھ کی 12 نشستوں پر 33 امیدواروں میں مقابلہ ہوگا

<p style="direction: rtl; font-family: 'Alvi lahori Nastaleeq ','Jameel Noori Nastaleeq','Urdu Naskh Asiatype',Arial,Tahoma; font-size: 20px; line-height: 1.5em; text-align: right;">سینیٹ انتخابات: سندھ کی 12 نشستوں پر 33 امیدواروں میں مقابلہ ہوگا

کراچی: صوبائی الیکشن کمیشن نے دستبردار امیدواروں کی فہرست جاری کردی جس کے بعد سینیٹ انتخابات کے لئے سندھ کی 12 نشستوں پر 33 امیدواروں میں مقابلہ ہوگا۔ صوبائی الیکشن کمشنر یوسف خٹک کے مطابق سینیٹ کی 12 نشستوں پر ...

Read More »

نواز شریف کےخلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی

<p style="direction: rtl; font-family: 'Alvi lahori Nastaleeq ','Jameel Noori Nastaleeq','Urdu Naskh Asiatype',Arial,Tahoma; font-size: 20px; line-height: 1.5em; text-align: right;">نواز شریف کےخلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف توہین عدالت اور ان کی تقاریر پر پابندی کی درخواست کو لاہور ہائیکورٹ میں اسی نوعیت کی درخواست زیر سماعت ہونے کے باعث 26 فروری کو سماعت کے لیے مقرر ...

Read More »

اینگرو کارپوریشن اور لبرٹی ملز کا پنجاب بورڈ آف انویسٹمنٹ سے معاہدہ

<p style="direction: rtl; font-family: 'Alvi lahori Nastaleeq ','Jameel Noori Nastaleeq','Urdu Naskh Asiatype',Arial,Tahoma; font-size: 22px; line-height: 1.5em; text-align: right;">اینگرو کارپوریشن اور لبرٹی ملز کا پنجاب بورڈ آف انویسٹمنٹ سے معاہدہ

کراچی: اینگرو کارپوریشن اورر لبرٹی پاور ملز لمیٹڈ نے پنجاب بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کے ساتھ معاہدے کیا ہے۔ اس معاہدے کے تحت ملک بھر میں پانی کے انفرااسٹرکچر کے منصوبے تیار کرکے ان پر عملدرآمد کیا جائے گا۔ ...

Read More »

ختم نبوت سے متعلق راجا ظفر الحق کمیٹی کی رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش

<p style="direction: rtl; font-family: 'Alvi lahori Nastaleeq ','Jameel Noori Nastaleeq','Urdu Naskh Asiatype',Arial,Tahoma; font-size: 20px; line-height: 1.5em; text-align: right;">ختم نبوت سے متعلق راجا ظفر الحق کمیٹی کی رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش

اسلام آباد: ختم نبوت سے متعلق حلف نامے میں ترمیم سے متعلق راجا ظفرالحق کمیٹی کی سربمہر رپورٹ عدالت میں پیش کردی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے فیض آباد دھرنے اور الیکشن ایکٹ 2017 ...

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ امریکی تاریخ کے بدترین صدر قرار

<p style="direction: rtl; font-family: 'Alvi lahori Nastaleeq ','Jameel Noori Nastaleeq','Urdu Naskh Asiatype',Arial,Tahoma; font-size: 22px; line-height: 1.5em; text-align: right;">ڈونلڈ ٹرمپ امریکی تاریخ کے بدترین صدر قرار

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ حالیہ سروے میں ملکی تاریخ کے بدترین صدر قرار دیے گئے ہیں۔ ‘2018 پریزیڈنٹ ایگزیکٹو پولیٹکس پریزیڈنشل گریٹنیس سروے’ میں ابراہم لنکن ملک کے بہترین اور ڈونلڈ ٹرمپ بدترین صدر قرار دیے گئے ہیں جب ...

Read More »

لاہور: وکیل کی فائرنگ سے 2 وکلاء جاں بحق

<p style="direction: rtl; font-family: 'Alvi lahori Nastaleeq ','Jameel Noori Nastaleeq','Urdu Naskh Asiatype',Arial,Tahoma; font-size: 22px; line-height: 1.5em; text-align: right;">لاہور: وکیل کی فائرنگ سے 2 وکلاء جاں بحق

لاہور: سیشن کورٹ میں وکلاء کے آپس کے جھگڑے کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں 2 وکیل جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج عبدالرحمان توقیر کی عدالت کے باہر کاشف راجپوت نامی وکیل نے فائرنگ کردی، جس ...

Read More »

میرپورخاص میں نرسوں کا ڈاکٹر پر حملہ

<p style="direction: rtl; font-family: 'Alvi lahori Nastaleeq ','Jameel Noori Nastaleeq','Urdu Naskh Asiatype',Arial,Tahoma; font-size: 20px; line-height: 1.5em; text-align: right;">میرپورخاص میں نرسوں کا ڈاکٹر پر حملہ

میرپور خاص کے سول اسپتال میں آپریشن تھیٹر میں نرسوں نے جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام عائد کرکے ایک ڈاکٹر پر لاتوں،گھونسوں اور تھپڑوں کی بارش کردی، جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا۔ میرپورخاص کا سول اسپتال آج ...

Read More »
Scroll To Top