اوآئی سی کا آج ہنگامی اجلاس

جدہ: (راٸل نیوز) او آئی سی کا ہنگامی اجلاس آج طلب کیا گیا ہے جس میں افغانستان کی صورتحال پرغور ہوگا، اجلاس سعودی عرب کی درخواست پر بلایا گیا ہے۔ افغانستان کی صورت حال پر تبادلہ خیال کے لیے آج جدہ جنرل سیکریٹریٹ میں ہنگامی اجلاس کا انعقاد کرے گی۔ بیان کے مطابق او آئی مزید پڑھیں

اسرائیل کے غزہ پر پھر فضائی حملے

غزہ: (راٸل نیوز) اسرائیل نے بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے غزہ پر ایک بار پھر فضائی حملے کئے ہیں، غزہ ہی میں صیہونی فوجیوں کے ساتھ جھڑپوں میں 41 فلسطینی زخمی ہو گئے جن میں بچے بھی شامل ہیں اسرائیلی طیاروں نے غزہ میں نصیرات کیمپ پر بمباری کی ہے جس میں کسی جانی نقصان مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں آپریشن، دہشتگرد ہلاک

لاہور: (راٸل نیوز) شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں دہشت گرد ہلاک ہو گیا۔ دوسری جانب بلوچستان میں فوجی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرانے سے کیپٹن مادر وطن پر قربان ہو گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کےعلاقے بویا میں مزید پڑھیں

کشمیر پریمیئر لیگ کے خلاف بھارتی سازشیں

لاہور: (ویب ڈیسک) کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کے خلاف بھارتی سازشوں پر ہرشل گبز پھٹ پڑے اور کہا کہ بھارتی بورڈ نے مجھے کشمیر پریمیئر لیگ میں شرکت سے روکنے کی کوشش کی۔ ہرشل گبز کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ مجھے دھمکی دی گئی مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیرحل کرنے پر آمادگی تک بھارت سے بات نہیں ہو سکتی

اسلام آباد: (رائل نیوز) مشیر قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے بھارت پر واضح کر دیا ہے کہ ہر پاکستانی کشمیریوں کے ساتھ ہے۔ مسئلہ کشمیر حل کرنے پر آمادگی تک بھارت سے بات نہیں ہو سکتی۔ انہوں نے یہ بات بھارتی صحافی کرن تھاپر کو دیئے گئے ایک اہم انٹرویو میں کہی۔ مشیر قومی مزید پڑھیں

نواز شریف سے افغان مشیر کی ملاقات پر شدید تحفظات اور شکوک شہبات کا اظہار

اسلام آباد: (رائل نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چودھری نے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف سے افغان مشیر کی ملاقات پر شدید تحفظات اور شکوک شہبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سب کچھ بہت افسوسناک ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چودھری نے کہا کہ ہم نواز شریف مزید پڑھیں

پولنگ سامان کی ترسیل کا آغاز، ووٹنگ کل ہوگی

مظفر آباد: (رائل نیوز) آزاد کشمیر کا انتخابی معرکہ کس کے سر؟ پولنگ کل ہوگی، پولنگ سامان کی ترسیل کا آغاز کر دیا، قانون ساز اسمبلی کی 45 نشستوں کیلئے 32 لاکھ سے زائد ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے، تحریک انصاف، نون لیگ اور پیپلزپارٹی میں تگڑا مقابلہ متوقع ہے۔ تخت مظفرآباد پر مزید پڑھیں

افغان طالبان امن چاہتے ہی نہیں

کابل: (ویب ڈیسک) افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ افغان طالبان امن چاہتے ہی نہیں غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغان وزرات داخلہ کے مطابق افغان صدر کی رہائش گاہ کے قریب راکٹ حملے کیے گئے ہیں۔ صدر محل کے قریب 3 راکٹ ایک ایسے وقت ہر گرے، جب افغان صدر اشرف مزید پڑھیں

تیسری شادی پر پہلی بیوی نے شوہر کی میرج ہال میں پٹائی کر دی

گوجرانوالا: (رائل نیوز) گوجرانوالا میں تیسری شادی پر پہلی بیوی اپنے بھائیوں اورعزیز و اقارب کے ساتھ میرج ہال میں انٹری دے دی اور شوہر کی پٹائی کردی۔ تفصیلات کے مطابق گوجرانوالا میں تیسری شادی پر پہلی بیوی اپنے بھائیوں اورعزیز و اقارب کے ساتھ میرج ہال میں انٹری دے دی اور شوہر کی پٹائی مزید پڑھیں

امریکا: ایف اے ٹی ایف کے حوالے سے پاکستانی اقدامات کی تعریف

واشنگٹن: (رائل نیوز) امریکا نے فیٹف کے حوالےسے پاکستانی اقدامات کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیٹف شرائظ پوری کرنے کے حوالے سے پاکستان کی کوششوں سے آگاہ ہیں۔ بھارت کا پروپیگنڈا ناکام ہوگیا۔ فیٹف اقدامات پر امریکا پاکستان کا معترف بن گیا۔ امریکی دفتر خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں