Latest News
Home / Latest News (page 10)

Category Archives: Latest News

Feed Subscription

5 سال میں دھرنوں کی سکیورٹی پر ایک ارب 14 کروڑ 58 لاکھ روپے خرچ ہوئے : احسن اقبال

5 سال میں دھرنوں کی سکیورٹی پر ایک ارب 14 کروڑ 58 لاکھ روپے خرچ ہوئے : احسن اقبال

وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ گزشتہ پانچ سال کے دوران اسلام آباد میں ہونے والے دھرنوں کی سکیورٹی پر ایک ارب 14 کروڑ 58 لاکھ روپے خرچ ہوئے ۔ چیئرمین رضا ربانی کی زیر صدارت سینیٹ ...

Read More »

نادرا اور پاکستان پوسٹ آفس میں معاہدہ ،اب ڈاک خانوں میں بھی شناختی کارڈ بنیں گے

<p style="direction: rtl; font-family: 'Alvi lahori Nastaleeq ','Jameel Noori Nastaleeq','Urdu Naskh Asiatype',Arial,Tahoma; font-size: 20px; line-height: 1.5em; text-align: right;">نادرا اور پاکستان پوسٹ آفس میں معاہدہ ،اب ڈاک خانوں میں بھی شناختی کارڈ بنیں گے

اسلام آباد: دیہی اور پسماندہ علاقوں کی عوام کے لیے خوشخبری ہے کہ اب ملک کے دور دراز علاقوں میں قائم ڈاک خانوں میں بھی شناختی کارڈ بنائے جائیں گے۔ اس ضمن میں پاکستان پوسٹ آفس اور نیشنل ڈیٹا بیس ...

Read More »

نقیب قتل کیس: سپریم کورٹ نے عدم پیشی پر راؤ انوار کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا

نقیب قتل کیس: سپریم کورٹ نے عدم پیشی پر راؤ انوار کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ماورائے عدالت قتل کے ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران حفاظتی ضمانت کے باوجود پیش نہ ہونے پر سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا۔ چیف جسٹس آف ...

Read More »

نیب نے ضمنی ریفرنسز میں نواز شریف کو براہ راست ملزم قرار دیدیا

نیب نے ضمنی ریفرنسز میں نواز شریف کو براہ راست ملزم قرار دیدیا

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو نے دو ضمنی ریفرنسز میں سابق وزیراعظم نواز شریف کو براہ راست ملزم قرار دیا ہے۔ جیو نیوز نے نیب کی جانب سے 14 فروری کو احتساب عدالت میں العزیزیہ اسٹیل ملز اور فلیگ شپ ...

Read More »

فلوریڈا اسکول فائرنگ، مجرم نے اعتراف جرم کرلیا

فلوریڈا اسکول فائرنگ، مجرم نے اعتراف جرم کرلیا

فلوریڈا اسکول فائرنگ، مجرم نے اعتراف جرم کرلیا غیر ملکی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی جانب سے جاری رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا کے ہائی اسکول میں فائرنگ کرنے والے نکولس کروز نے اعتراف جرم کرلیا ہے۔ ...

Read More »

سعودی شہزادہ عبدالعزیز بن بندر انتقال کرگئے

سعودی شہزادہ عبدالعزیز بن بندر انتقال کرگئے

سعودی شہزادہ عبدالعزیز بن بندر انتقال کرگئے سعودی عرب کے پرنس عبدالعزیز بن بندر انتقال کرگئے ہیں۔ سعودی عرب کی رائل کورٹ کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ بدھ کو شہزادہ عبدالعزیز بن بندر کی نماز جنازہ عصر کی ...

Read More »
Scroll To Top