Home / Entertainment (page 10)

Category Archives: Entertainment

Feed Subscription

گاڑی پر لگی فینسی نمبر پلیٹ ایکسائز اہلکاروں نے اتار لی

گاڑی پر لگی فینسی نمبر پلیٹ ایکسائز اہلکاروں نے اتار لی

لاہور کے علاقے والٹن روڈ پر ایکسائز اہلکاروں نے غیر نمونہ نمبر پلیٹس لگانے والیگاڑیوں کے خلاف کارروائی کے دوران معروف گلوکار اور پی ٹی آئی رہنما ابرارالحق کی گاڑی پر لگی نمبر پلیٹ اتا ر لی ہے ۔تفصیلات کے ...

Read More »

عامر خان کی ترک صدررجب طیب اردوان سے ملاقات

عامر خان کی ترک صدررجب طیب اردوان سے ملاقات

بالی ووڈ اداکارعامر خان ان دنوں اپنی نئی آنے والی فلم ’’سیکریٹ سپراسٹار‘‘ کیپروموشن کے سلسلے میں فیملی کے ہمراہ ترکی میں ہیں جہاں انہوں نے ترک صدر رجب طیب اردوان سے صدارتی محل میں  ملاقات کی۔اپنی نئی فلم کے ...

Read More »

دپیکا ڈپریشن کے مرض سے اب تک باہر نہ نکل سکیں

دپیکا ڈپریشن کے مرض سے اب تک باہر نہ نکل سکیں

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون کا کہنا ہے کہ انہیں لگتا ہے وہ آج بھی ڈپریشن کے مرض میں مبتلا ہیں اوراب تک اس بیماری سے پیچھا چھڑانے میں ناکام رہی ہیں۔بہترین اداکاری اورخوبصورتی کے باعث بالی ووڈ کے ساتھ ...

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں عدنان سمیع کا کنسرٹ ناکام

مقبوضہ کشمیر میں عدنان سمیع کا کنسرٹ ناکام

ممبئی: بھارتی گلوکار عدنان سمیع خان اپنی شہریت اور الٹے سیدھے بیانات کی وجہ سےاکثر خبروں میں رہتے ہیں اور اب مقبوضہ کشمیر میں ناکام کنسرٹ اور مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیرا علیٰ عمرعبداللہ سے ٹوئٹر پر ہونے والی تلخ کلامی کے باعث ...

Read More »

مصری اداکارہ دالیہ التونی ٹریفک حادثے میں جاں بحق

مصری اداکارہ دالیہ التونی ٹریفک حادثے میں جاں بحق

مصرکی نوجوان اداکارہ دالیا التونی شمال مشرقی قاہرہ میں ایک المناک ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئی۔مقامی سکیورٹی ذرائع کے مطابق اداکارہ دالیا التونی قاہرہ میں العین السخنہ روڈ پر دو کاروں کے درمیان ہونے والے تصادم میں شدید زخمی ...

Read More »
Scroll To Top